
جہلم : کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار،
اشتہاری ملزم کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی ہے،
جسکے خلاف گزشتہ برس چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کیا گیا تھا،
ملزم اشتہاری گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو گیا تھا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



