اہم خبریںجہلم

جہلم کالاگجراں پولیس کی اہم کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم کالاگجراں پولیس کی اہم کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت مسعود پرویز کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم نے میرے ساتھ زیادتی کی اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، مدعیہ مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You