اہم خبریںجہلم

جہلم :ڈی پی او آفس جہلم میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران کے لئے تقسیمِ انعامات

جہلم :ڈی پی او آفس جہلم میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران کے لئے تقسیمِ انعامات کی تقریب کا انعقاد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام تقسیم کیے ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو ماں کو قتل کرنے والے ملزم کی گرفتاری جبکہ
ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کو 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری پر انعامات دے گئے

اچھے کام پر انعام اور ناقص کارکردگی پر بازپرس ہو گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You