اہم خبریںجہلم

جہلم : ڈھوک فردوس میں نکاسی آب کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایم سی کی ٹیموں نے کام

جہلم : ڈھوک فردوس میں نکاسی آب کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایم سی کی ٹیموں نے کام شروع کر دیا،

گزشتہ روز اہل علاقہ کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے علاقے کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا

اور ایم سی حکام کو فوری ایکشن لیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں مسئلے کو حل کرنے کا حکم دیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You