اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے تحصیل سوہاوہ دورہ کے موقع پر سپورٹس سٹیڈیم

جہلم : ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے تحصیل سوہاوہ دورہ کے موقع پر سپورٹس سٹیڈیم سوہاوہ،

اراضی ریکارڈ سنٹر اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ کا بھی دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ہسپتال کی مختلف وارڈز، ادویات کے سٹاک اور ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا، ساتھ ہی ساتھ انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور انکے لواحقین سے ہسپتال میں مہیا کی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے۔

رپورٹ:فیصل حسین جنجوعہ تحصیل رپورٹر سوہاوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You