اہم خبریںجہلم

جہلم : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر کی نئی زیر تعمیر بلڈنگ کا دورہ

جہلم : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر کی نئی زیر تعمیر بلڈنگ کا دورہ،

اس موقع پر اکاونٹنٹ ڈی پی او آفس، بلڈنگ کلرک، انجینئر بلڈنگز اور ایس ڈی او بلڈنگز بھی موجود تھے، جنہوں نے جاری تعمیراتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی،

ڈی پی او جہلم کا زیر تعمیر بلڈنگ کا کام SIPS پروٹوکول کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد مکمل کرنے کی ہدایت،

نئی بلڈنگ کی تعمیر سے پولیس افسران کو ورکنگ میں آسانی اور شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی ممکن ہو سکے گی،ڈی پی او جہلم

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق تھانہ جات کے انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنا جہلم پولیس کا نصب العین ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You