جہلم

جہلم چوہدری فرخ الطاف ایم این اے NA61 کی چوہدری شاید سلیم چیئرمین یونین کونسل گھرمالہ

جہلم چوہدری فرخ الطاف ایم این اے NA61 کی چوہدری شاید سلیم چیئرمین یونین کونسل گھرمالہ کی والدہ کےختم شریف میں شرکت
جہلم (ثاقب محمود ) چوہدری فرخ الطاف ایم این اے NA61 جہلم اور
تبسم شاہین ڈار جادہ
ڈاکٹر فضل الحق فضلی
چوہدری راشد گھرمالہ
چوہدری بوٹا جاوید
چوہدری زاہد
ملک نثار ایس ایچ او تھانہ کالاگجران
حاجی عمران مغل
چودھری وسیم جکر
اور دیگر دوست احباب نے چوہدری شاید سلیم چیئرمین یونین کونسل گھرمالہ کی والدہ کے حتم شریف میں شرکت کی اور
مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی گی اللہ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You