جہلم

جہلم پولیس کی موثر پولیسنگ،

جہلم پولیس کی موثر پولیسنگ،

معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنا دی،

مجرم مشتاق احمد کو 10سال قید اور 01 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ،

مجرم کو تھانہ ڈومیلی پولیس نے 02 کلو110گرام چرس برآمد ہونے پر گزشتہ سال گرفتار کیا تھا،

پولیس نے مجرم کو گرفتارکرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا،

مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزاسنائی،

منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You