اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کی موثر تفتیش، اپنی ہی والدہ کو بے دردی سے قتل کرنے کے مقدمہ نمبر36/23بجرم302 ت پ تھانہ چوٹالہ

جہلم پولیس کی موثر تفتیش، اپنی ہی والدہ کو بے دردی سے قتل کرنے کے مقدمہ نمبر36/23بجرم302 ت پ تھانہ چوٹالہ کا فیصلہ معزز عدالت کے جج چوہدری فیاض الحسن ASJ صاحب جہلم نے سنا دیا،

مجرم منظر عباس نے رواں سال کلہاری کا وار کر کےاپنی ہی والدہ کو قتل کر دیا تھا،

جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

مجرم منظر عباس کو والدہ کے قتل کے جرم میں سزائے موت اور06 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا گیا،

سنگین مقدمہ میں ملوث ملزمان کو سزائیں ملنا قانون اور انصاف کی فتح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹی گیشنز اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You