اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم پولیس کی موثر تفتیش،معزز عدالت کے جج شفقت شہباز ایڈیشنل اینڈ سیشن جج صاحب پنڈدادنخان

جہلم پولیس کی موثر تفتیش،معزز عدالت کے جج شفقت شہباز ایڈیشنل اینڈ سیشن جج صاحب پنڈدادنخان نے قتل کے مقدمہ نمبر 79 بجرم 302/109/34 ت پ تھانہ جلالپور شریف کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم علی اکبر نے سال 2022 میں مقتول شبیرحسین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،

جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا تھا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

مجرم علی اکبر کو قتل کے جرم میں عمر قید اور 05لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا گیا،

سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو سزائیں ملنا قانون اور انصاف کی فتح ہے، ڈی پی او جہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انویسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی اسناد اور نقد انعام دینے کا اعلان،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You