جہلم

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ضعیف خاتون گھر کا رستہ بھول گئیں

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ضعیف خاتون گھر کا رستہ بھول گئیں اور گم ہو گئیں جن کو جہلم پولیس نے ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،

لواحقین کی جہلم پولیس کو ڈھیروں دعائیں اور اظہارِ تشکر

جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت میں مصروف عمل ہے، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You