
جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار 16 سالہ لائلہ جو گھر سے ناراض ہو کر چلی گئی تھی اس کو راولپنڈی سے ڈھونڈ کر اسکے والدین کے حوالے کر دیا،
جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت میں مصروف عمل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

جہلم پولیس نے محرم الحرام کے جلوس میں گم ہونے والی بچی حورین کو ڈھونڈ کر اسکے والدین کے حوالے کر دیا جس پر بچے کے والدین نے جہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا



