جہلم پولیس کی اہم کاروائی 02منشیات فروش ملزمان گرفتار ،520گرام چرس ،20لیٹر شراب برآمد
منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نوید کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 520گرام چرس برآمد ،
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سجاد کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمو د باجوہ



