
جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی، غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے شہری کو جان بحق کرنے والا ملزم گرفتار ،
ملزم کی شناحت تنویر اختر کے نام سے ہوئی ہے ،
ملزم نے تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے ٹکر مار کر میرے کزن کو جان بحق کیا ،مدعی مقدمہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



