اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان عدنان اختر، دلاور حسین اور عامر مشتاق کو گرفتار کر لیا،

ملزم عدنان اختر سے رائفل 44 بور کلاشنکوف نما معہ روند، ملزم دلاور حسین سے بندوق 12 بور معہ روند اور عامر مشتاق سے کلاشنکوف معہ روند برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اویس محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد،

لوگوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You