
جہلم پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان عدنان اختر، دلاور حسین اور عامر مشتاق کو گرفتار کر لیا،
ملزم عدنان اختر سے رائفل 44 بور کلاشنکوف نما معہ روند، ملزم دلاور حسین سے بندوق 12 بور معہ روند اور عامر مشتاق سے کلاشنکوف معہ روند برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اویس محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد،
لوگوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



