اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کہ اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم سمیت شراب پی کر غل غپاڑا کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم پولیس کہ اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم سمیت شراب پی کر غل غپاڑا کرنے والا ملزم گرفتار،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد سلیم کو گرفتار کرلیا،

ملزم سے 200گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان اسد کر گرفتار کر لیا،

ملزم شراب پی کر غل غپاڑا کر رہا تھا،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You