
جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن ،02پتنگ فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں پتنگیں اور خونی ڈوریں برآمد،
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان حذیفہ اور علی حیدر کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 300عدد پتنگیں اور 20عدد دھاتی ڈور کی چرخیاں برآمد کر لی گئیں،
پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



