
جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،دوران سرچ آپریشن02ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02ملزمان آصف اور وقاص کو گرفتار کر لیا،
ملزم آصف سےرائفل12بور معہ ایمونیشن اور ملزم وقاص سے رائفل30بور پش پشا معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



