اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری، 02ملزمان گرفتار، ناجائز

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری، 02ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عرفان کو گرفتار کر کے رائفل44 بور معہ روند برآمد کر لیے،

للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راج ولی کو گرفتار کرکے بندوق 12 بور معہ رونڈ برآمد کر لیے،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،

قانون شکن عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You