اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروش کے خلاف کریک ڈاون جاری 4 منشیات فروش ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا منشیات فروش کے خلاف کریک ڈاون جاری 4 منشیات فروش ملزمان گرفتار، ملزمان سے 4 کلو 40 گرام چرس اور 121 گرام ہیروئن برآمد، الگ الگ مقدمات درج

سول لائن پولیس نے منشیات فروش ملزم شاہد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے121 گرام ہیروئن برآمد

پنڈدادنخان پولیس نے منشیات فروش ملزم اعجا ز کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 1320 گرام چرس برآمد

جلالپور شریف پولیس نے منشیات فروش ملزمہ ردہ یاسمین کو گرفتار کر لیا،
ملزمہ سے 1440 گرام چرس برآمد

کالا گجراں پولیس نے منشیات فروش ملزمہ گلگونہ شفیع کو گرفتار کر لیا،
ملزمہ سے 1280 گرام چرس برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

معاشرے سے منشیات جیسے ناسور کا خاتمہ اولیں ترجیح ہے منشیات فروش کسی رعائیت کے مستحق نہیں ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You