جہلم
جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،مجموعی طور پر 527گرام چرس اور 10 لیٹر شراب برآمد
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 527گرام چرس برآمد
سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم ذوہیب ارشد کو گرفتار لیا،
ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمدکر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



