اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت 02 شراب

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار ،

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عبدالوحید کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01 کلو420 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم چوری کی واردات میں بھی ملوث ہے،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 شراب سپلائر ملزمان عاشق اور خرم اقبال کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 10/10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود ناجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You