جہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پر کریک ڈاؤن جاری ،02 ملزمان گرفتار، مجموعی

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پر کریک ڈاؤن جاری ،02 ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 02 کلو 710 گرام چرس برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد وسیم اور آصف جمیل کو گرفتار کر لیا،

ملزم وسیم سے 01 کلو 360 گرام۔چرس اور ملزم آصف جمیل سے 01 کلو 350 گرام چرس برآمد،

ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You