اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان سمیت شراب

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سکندر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو 200گرام چرس برآمد،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عامر شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You