ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد،
سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اظہر محمود اور طاہر محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم اظہر محمود سے 1 کلو 550گرام چرس جبکہ ملزم طاہر محمود سے 1 کلو 550گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروشی جیسی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے میں جہلم پولیس کا ساتھ دیں،
منشیات فروشی کے مکمل خاتمے تک آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



