
جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 02منشیات فروش ملزمان گرفتار،
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ شاہدہ پروین کو گرفتار کر لیا،
ملزمہ سے 02کلو 100گرام چرس برآمد ،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فواد کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



