ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
میٹنگ میں ، ایس پی انویسٹیگیشن محمد حسیب راجہ ،ڈی ایس پی صدر،ڈی ایس پی سٹی ، ڈی ایس پی لیگل ،ایس ایچ اوز سٹی سرکل، سوہاوہ سرکل اور صدر سرکل کی شرکت
جبکہ ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور ایس ایچ او للہ نے بذریعہ ویڈیو لنک میٹنگ میں شرکت،
مقدمات کی پراگرس چیک کی گئی اور کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت،
انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے اس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،
سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے،
زیر تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کیا جائے،
منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے،
مقدمات کے اندراج کے لیے دی گئی ٹائم لائن کی پابندی کی جائے،
آئی ٹی انیشیٹیو پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے،
اشتہاری مجرمان، موٹر سائیکل اور گاڑی چوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



