اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 3 منشیات فروش ملزمان گرفتار چرس

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 3 منشیات فروش ملزمان گرفتار چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج

چوٹالہ پولیس نے منشیات فروش ملزم نوید کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 120 گرام چرس برآمد

جلالپور شریف پولیس نے منشیات فروش ملزم فیصل کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد

سول لائنز پولیس نے منشیات فروش ملزم سلیمان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You