اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاون جاری،04منشیات فروش ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 06کلو 440گرام چرس

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاون جاری،04منشیات فروش ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 06کلو 440گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02منشیات فروش ملزمان گرفتار کر لئے ،

ملزمان کی شناخت محمد الیاس اور واجد علی کے ناموں سے ہوئی ہے ،

ملزم الیاس سے 01کلو 480گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

ملزم واجد سے 01کلو 560گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم گرفتار کر لیا ،

ملزم کی شناخت نزاکت علی کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم سے 02کلو 160گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

جبکہ

للہ پولیس نے کاورائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عامر شہزاد کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 01کلو 240گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You