اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا ملزمان اشتہاری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،اقدام قتل اور چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث

جہلم پولیس کا ملزمان اشتہاری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،اقدام قتل اور چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اشتہاری جنید کوگرفتارکرلیا،

ملزم گزشتہ سال سے اقدام قتل کے مقدمہ میں چوٹالہ پولیس کو مطلوب تھا،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اشتہاری منیب احمد کو گرفتار کر لیا،

ملزم اشتہاری نے گزشتہ سال شہری کو بد دیانتی سے جعلی چیک دیا تھا،جس کے خلاف بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا،

ملزمان اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگئے تھے،

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You