اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا قماربازوں کے خلاف کریک ڈاون، 11ملزمان گرفتار، داؤ پر لگی رقم ،موبائل فونز اور تاش

جہلم پولیس کا قماربازوں کے خلاف کریک ڈاون، 11ملزمان گرفتار، داؤ پر لگی رقم ،موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد،

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ناصر محمود ،محمد قدیر ،انجم شہزاد ،عابد حسین ،محمد وسیم ،فیصل محمود ، محمد نذیر ،محمد یوسف،محمد افضل ،محمد مشتاق ،محمد اسلم کو گرفتار کر لیا ،

ملزمان سے رقم 26ہزار 150روپے، 06عدد موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کر لئے گئے،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You