اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03شراب سپلائرز ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02شراب سپلائرز ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزم ساجد محمود اور محمد اسلم سے دیسی شراب برآمد کر لی گئی،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مرزا سکندر جان کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج،

منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You