اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 کس ملزمان گرفتار کیے، (1) ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم شیر افضل عرف شیری ولد مشتاق احمد ساکن خلاص پور جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 9MM معہ راونڈز برآمد ، منشیات فروش ملزم شاہد ولد نائب خان ساکن جگتہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 120 گرام چرس برآمد جبکہ اشتہاری مجرم کو پناہ دے کر فرار کرانے والے ملزم محمد اختر ولد محمد نواز ساکن دھریالہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کیے گئے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You