اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت تیز رفتاری

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت تیز رفتاری سے ٹرک چلانے والے 02 ملزمان گرفتار

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ناصر شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ایک اور مقدمہ میں منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے ٹرک چلانے والے ملزم ناصر محمود کو گرفتار کر لیا،

سٹی پولیس نے کاوائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سےٹرک چلانے والے ملزم محمد اسلم کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You