
جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون،منشیات فروش ملزم سمیت پتنگ بازی کرنے والا ملزم گرفتار،
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم خرم شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01 کلو400 گرام چرس برآمد،

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی کرنے والے ملزم عدنان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سےپتنگیں اور ڈور برآمد،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



