اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،04ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،04ملزمان گرفتار ،

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی اور نوسربازی، جعلی چیک کے مقدمے میں ملوث ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار کرلیا ،

دھوکہ دہی اور نوسربازی کرنے والے ملزم کی شناخت محمد افضل کے نام سے ہوئی ہے ،

ئ

ملزم رضوان شہری کو جعلی چیک تھمانے کے مقدمہ میں مطلوب ہے ،

شراب سپلائر ملزم اویس کو گرفتار کر کے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی جسکے خلاف الگ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

جبکہ

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑا کرنے والے 02 ملزمان احسن عباس اور شکیل کو گرفتار کر لیا،

ملزمان نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You