
جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ، تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ہیرس کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد،
جبکہ
للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والے ملزم کامران کو گرفتار کر لیا ،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




