
جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری شراب فروخت کرنے والے ملزم اور منشیات فروش ملزم سمیت 2 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار، چرس، شراب، پسٹل معہ روندز برآمد، الگ الگ مقدمات درج

سوہاوہ پولیس نے منشیات فروش ملزم سہیل اور شراب سپلائر نوید کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 1210 گرام چرس اور 90 لیٹر شراب معہ 1 بوتل شراب ولایتی برآمد
صدر پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان عدیل اور قاسم کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 2 پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج
ضلع جہلم سے جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




