
جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
تفصیلات کے مطابق:
1۔ تھانہ چوٹالہ پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش ملزم گرفتار ،ملزم سہیل بشیر ولد محم دبشیر سکنہ دینہ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے چرس برآمد کر لی ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔
2۔تھانہ پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار ملزم انتصار احمد ولد حاجی بشیر کے قنضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔
3۔ تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی ناجا ئز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتا ر ملزمان شوکت ولد محمد خان اورالحیات ولد محمد حیات کے قبضہ سے پسٹل 30 بور اور رائفل 12 بور برآمد ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج مزید تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ نمبر 159/17 بجرم 11PITRO کا ملزم گرفتار کر لیا
4۔تھانہ صدر پولیس کی کارروائی ، کارروائی ناجا ئز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتا ر ملزمان شجاعت ولد شفاقت اورجاوید اقبال ولدخوشی محمد کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے بندوق 12 بور اور پمپ ایکشن معہ راونڈز برآمد ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی



