جہلم

جہلم پولیس کامنشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کامنشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 30لیٹر شراب برآمد

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زاہد محمود کر گرفتار کرلیا،

ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ابرار شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You