اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کامنشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،04منشیات فروش ملزمان گرفتار،مجموعی

جہلم پولیس کامنشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،04منشیات فروش ملزمان گرفتار،مجموعی طور پرلاکھوں روپے مالیت کی 02کلو 880گرام چرس برآمد

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہد محمود کو گر فتار کر لیا،
ملزم سے01کلو320گرام چرس برآمد

پنڈدانخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خالد محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے520گرام چرس برآمد،

للہ پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے ملزم قیصر شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے520گرام چرس برآمد

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فرخان احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے520گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You