
جہلم پولیس کامنشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 03منشیات فروش ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد
کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شوکت حسین کوگرفتار کر لیا،
ملزم سے 540گرام چرس برآمد،
سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بابر مسیح کو گرفتا رکر لیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد،

t
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم امجد پرویز کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



