اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کامنشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 03منشیات فروش ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کامنشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 03منشیات فروش ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد

کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شوکت حسین کوگرفتار کر لیا،

ملزم سے 540گرام چرس برآمد،

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بابر مسیح کو گرفتا رکر لیا،

ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد،

t

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم امجد پرویز کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You