اہم خبریںجہلم

جہلم : پوسٹ چک اکا کاروائی برخلاف غیر قانونی سلنڈر شفٹ انچارج رضوان شوکت

جہلم : پوسٹ چک اکا کاروائی برخلاف غیر قانونی سلنڈر شفٹ انچارج رضوان شوکت اے ایس ائی معہ ہمراہی ملازمان نے دوران چیکنگ ایک ٹیوٹا ہائی روف نمبریMNQ/5522 کو چیک کیا تو سواریوں کی سیٹوں کے نیچے ,2 عدد گیس سلنڈر نصب تھے۔ ڈرائیور سے سلنڈر کے معیاری ہونے کا سرٹیفیکیٹ طلب کیا گیا جو وہ پیش نہ کر سکا

جس کے خلاف مقدمہ نمبر 657/23 مورخہ24/09/2022 زیر دفعہ 285/286PPC تھانہ دینہ ضلع جہلم میں درج کروایا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You