اہم خبریںجہلم

جہلم نیورو سنٹر کے قیام کا مقصد ہی خدمت خلق ہے۔ نیوروسرجن ڈاکٹر غلام مصطفی

جہلم نیورو سنٹر کے قیام کا مقصد ہی خدمت خلق ہے۔ نیوروسرجن ڈاکٹر غلام مصطفی

ہم ڈاکٹر غلام مصطفی کے مشکور ہیں جنھوں نے جہلم میں نیورو مسائل کے حل کے لیئے ہسپتال بنایا۔ محمد زاہد خورشید

جہلم (محمد زاہد خورشید) ڈاکٹر غلام مصطفی نیورو سرجن کی جانب سے 30 اکتوبر 2022 بروز اتوار نذد جادہ موڑ مین جی ٹی روڈ جہلم میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کی پبلک کمپین کے لیئے اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سیمینار کیا گیا جس میں سٹاف کو فری کیمپ کے انعقاد کے مقاصد اور نیورو مسائل کے حل و عوامی آگاہی مہم سے آگاہ کیا گیا۔ اثریہ بوائز سکول و کالج جہلم کے پرنسپل محمد زاہد نے ڈاکٹر غلام مصطفی کی آمد اور مفید سیمینار منعقد کرنے کا شکریہ ادا کیا اور فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو خدمت خلق کی اعلی مثال قرار دیا اس موقع پرنایاب احمد ,حسن شہزاد کوارڈینیٹر, ایڈمن بدر خورشید اور سٹاف موجود تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You