اہم خبریںجہلم

جہلم ناصر محمود باجوہ نے کانسٹیبلز کو سروس کے حساب سے شولڈر بریڈز لگا دئیے۔ 10 سے 20 سال سروس

جہلم انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کانسٹیبلز کو سروس کے حساب سے شولڈر بریڈز لگا دئیے۔ 10 سے 20 سال سروس والے کانسٹیبلز کو ایک بریڈ،

20 سے 30 سال والے کانسٹیبلز کو 2 بریڈ

جبکہ

30 سال سے زائد سروس والے کانسٹیبلز کو 3 بریڈز لگائے گئے۔

کانسٹیبلز کو سروس کے مطابق بریڈز لگانے پر انکے وقار میں اضافہ ہوا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You