شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری
ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان سمیت 2 منشیات فروش گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ ڈومیلی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 4 کس ملزمان سے 1 عدد رائفل 12 بور ڈبل بیرل، 1 عدد رائفل 7MM معہ راونڈزاور 435 گرام چرس برآمد، تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سے 1 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم



