اہم خبریںجہلم

جہلم : ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم : ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ ڈومیلی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم منظور احمد ولد عدالت خان ساکن ڈھوک رحم علی خان کو گرفتار کو گرفتار کیا جس کے قبضہ رائفل 222 ، پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے ملزم کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش

رپورٹ:احمد رضا کرائم رپورٹر جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You