اہم خبریںجہلم

جہلم موٹر وے پولیس کے جی ٹی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالیوں کو بھاری جرمانے

جہلم موٹر وے پولیس کے جی ٹی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالیوں کو بھاری جرمانے

جہلم : عوامی شکایات کے ازالے کے لئے موٹر وے ڈی ایس پی بیٹ 7 افتخار احمد بھٹی صاحب کی خصوصی احکامات کی روشنی میں پٹرول آفیسر محمد نعیم الرضا بٹ نے بغیر موضوع ڈرائیونگ لائیسنس، اوور لوڈ اور ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ بننے والی ٹریکٹر ٹرالیوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی اور بھاری جرمانے کیے گئے تا کہ جی ٹی روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر قابو پایا جائے جہلم کی عوام نے اس اقدام کو بہت سراہا اور ان کاروائیوں کو جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You